JTH Sahiwal

ایک آدمی کے تین پلاٹ تھے،اس نے زندگی میں ایک پلاٹ سیل کیا،اس کی رقم سے اپنےایک بیٹے اوربیٹی کوالگ الگ مکان لے دیےاور ایک بیٹے کے نام ایک پلاٹ لگوادیااور اس مکان پر قبضہ بھی کروادیا(مع رجسٹری اور انتقال)اب اس صاحب کی وفات ہو گئی،اس کے وارثین میں تین بیٹےاور تین بیٹیاں ہیں،جائیداد کی تقسیم اب کس طرح ہو گی،کیا وہ بچے جن کو زندگی میں مکان قبضہ کروادیاوہ اب باقی دو پلاٹوں میں وارث ہونگے یا نہیں؟

ایک آدمی نے دورانِ جھگڑا بیوی کے میکے کی موجودگی میں کہاکہ ”پھر میں اینوں طلاق دے دنّاں،تسیں اینوں گھر لے جاؤ،گل ختم ہوئی،تواڈا ساڈا کوئی رشتہ نہیں،اینوں لے جاؤ،تواڈی پہن اے نا،سانوں معاف کرو “ ان الفاظ کے استعمال میں میاں بیوی کے لیے کیا حکم ہے؟

ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی کہ ”میں تمھیں طلاق دیتا ہوں“ اورپھر رجوع کر لیا،اب کئی سال بعد کسی بات پر جھگڑا ہوا تو فون پر کہاکہ آپ عدت میں ہو، آپ نے باہر نہیں جانا،اس عورت کے بارے میں کیا حکم ہے؟

ایک آدمی انگلینڈ میں رہتا ہےاور اس کے خاندان والے پاکستان میں رہتے ہیں،یہ شخص ان کا صدقہ فطر ادا کرنا چاہتا ہےتو کس جگہ کے اعتبار سے صدقہ فطر ادا کرے گا؟

قسطوں پر کوئی چیز مہنگے داموں میں بیچنا جائز ہے یا نہیں؟اگر جائز ہے تو کن شرائط کیساتھ جائز ہے؟

امام سنتیں ادا کرنے سے پہلے جماعت کر سکتا ہے یا نہیں؟

انٹر نیٹ پر ویب سائٹ وغیرہ ہیں ان پر جا کر فری اکاؤنٹ بنواؤ،وہ آپ کو ویڈیوز بھیجیں گے،جو مختلف کمپنیوں کےاشتہارات کے طور پر ہوتی ہیں،جن کے دیکھنے کے بعدآپ کے اکاؤنٹ میں پیسے بھیجے گے،ویڈیوز دیکھنے کے درمیان آپ موبائیل پر کوئی دوسرا کا م نہیں کر سکتے،ویڈیوز میں بعض دفعہ تشہیر کرنی والی لڑکیاں بھی ہوتی ہیں اور ویب سائٹ والوں کا موقف یہ ہے کہ رقم ان کمپنیوں سے ہی ملتی ہے جن کے اشتہارات ہوتے ہیں،کیا یہ درست ہے؟

دو آدمی جماعت کروارہے تھےتو مقتدی امام کے دائیں جانب کھڑا ہونے کے بجائے بائیں جانب کھڑاہو گیا تو ایسی نماز کا کیا حکم ہے؟

کچھ یونیورسٹیوں میں حج وعمرہ فنڈ کے نام سے ایک فنڈ قائم کیا گیا ہے جس کے تحت متعلقہ یونیورسٹی کے ملازمین حج یا عمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ ہم بھی اپنی یونیورسٹی میں حج و عمرہ فنڈ سکیم شروع کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن شروع کرنے سے پہلے ہم مفتیان کرام کی رائے قرآن و حدیث کی روشنی میں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ مذکورہ حج و عمرہ فنڈ کی شرائط ذیل میں دی گئی ہیں۔ برائے مہربانی رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ سائل: حافظ محمد ارشد شرائط و ضوابط 1. یونیورسٹی “حج عمرہ فنڈ کے تحت حج اور عمرہ کرنے کی اسکیم” کے عنوان سے ایک سکیم شروع کر رہی ہے۔ اسکیم خالصتاً رضاکارانہ ہے۔ اس کا مقصد یونیورسٹی کے تمام (OG/SG گریڈ یا اس کے مساوی) ملازمین کو حج اور/یا عمرہ کرنے میں مالی مدد فراہم کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے، مجاز اتھارٹی کی منظوری کے ساتھ ایک “حج-عمرہ فنڈ” قائم کیا جا رہا ہے تاکہ اسکیم کا انتظام اور مالی اعانت ہو سکے،اور فنڈ میں رضاکارانہ جمع کرائے گئے مالی عطیات کے تحفظ کے لیے مکمل شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جاسکے۔ یہ فنڈ ممبران کے ماہانہ عطیات پر مشتمل ہو گا۔ 2. حج/عمرہ کرنے کے لیے ملازمین کا انتخاب قرعہ انداری کے نظام کے ذریعے آنکھیں بند کرکے غیر جانبدار ہو گا، جس کی نگرانی ایک کمیٹی برائے حج-عمرہ فنڈ کرے گی جس میں اہل ملازمین کو مناسب نمائندگی دی جائے گی۔ حج/عمرہ کے لیے قرعہ اندازی کیلنڈر سال میں ایک بار کی جائے گی یا ایک مقررہ وقت پر فنڈز کی دستیابی کے لحاظ سے کمیٹی جیسے مناسب سمجھے گی، فیصلہ کرے گی۔ ملازمین کی اہلیت: 3. یونیورسٹی کے پے رول پر ہر مسلمان ملازم، جو رضاکارانہ طور پر فنڈ میں چندہ دیتا ہے، فنڈ کی رکنیت کا اہل ہوگا۔ رکنیت اختیاری ہے اور اس کا انحصار درج ذیل اہلیت کی شرائط پر ہوگا: a. یونیورسٹی میں اسٹاف گریڈ (SG-I سے SG-IV) اور آفیسر گریڈ (OG-I سے OG-IV) اور اس کے مساوی تمام ملازمین۔ b. ٹینور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت تمام ملازمین ۔ c. ہنگامی ملازمین، جز وقتی بنیادوں پر کام کرنے والے ملازمین، یا کبھی کبھار مختصر مدت کے لیے ملازمت کرنے والے افراد، فنڈ کے رکن بننے کے لیے نااہل ہیں۔ d. ممبر شپ کے وقت ساٹھ سال کی عمر کو پہنچنے والے ملازمین نااہل ہیں۔ e. ایک اہل ملازم جو رضاکارانہ طور پر اپنی مرضی سے، اپنی تنخواہ میں سے حج عمرہ فنڈ کے لئے مقرر کردہ عطیہ کی رقم کی ماہانہ کٹوتی کی اجازت دیتا ہے۔ شرائط و ضوابط: 4. اہم شرائط و ضوابط (جووقتاً فوقتاً اور ضرورت پڑنے پرقابل ترمیم ہیں) حسب ذیل ہوں گے: a. فنڈ کے روزمرہ کے امور جیسا کہ نگرانی، انتظام، فنڈز کی تقسیم اور مجاز اتھارٹی کے ذریعہ منظور شدہ اور مطلع کردہ دیگر ضروری انتظامات کی نگرانی، اس مقصد کے لیے تشکیل دی جانے والی ایک انتظامی کمیٹی کرے گی۔ کمیٹی میں ملازمین کی ہرکیٹیگری سے مناسب نمائندگی ہوگی۔ b. رضاکار ملازم/ممبر کی طرف سے ماہانہ مالی عطیات درج ذیل ہوں گے: Category of employee Monthly Contributionماہانہ عطیہ OG-IV and/or equivalent Rs. 1,300/- OG-III and/or equivalent Rs. 1,200/- OG-II and/or equivalent Rs. 1100/- OG-I and/or equivalent Rs. 1000/- Research Associate Rs. 700/- SG-IV and/or equivalent Rs. 500/- SG-III and/or equivalent Rs. 400/- SG-II and/or equivalent Rs. 300/- SG-I and/or equivalent Rs. 200/- c. جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے ماہانہ عطیات ناقابل واپسی ہوں گے۔ کسی رکن کو کسی بھی وجہ سے رقم کی واپسی کا دعوی کرنے کا کوئی حق نہیں ہوگا چاہے یونیورسٹی کے ساتھ اس کی ملازمت ختم ہو جائے یا وہ فنڈ سے اپنی رکنیت واپس لےلے۔ d. رضاکارانہ طور پربننے والےممبر کی تنخواہ سے ہر ماہ عطیہ کی مقررہ رقم کاٹی جائے گی اور مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد بینک میں “حج عمرہ فنڈ” کے عنوان کے تحت کھولے جانے والے “کرنٹ اکاؤنٹ” میں جمع کی جائے گا۔اس اکاونٹ کو یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے چلایا جائے گا۔ دو مجاز دستخط کنندگان، ایک اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اور ایک مینجمنٹ کمیٹی کی طرف سے، منتخب کئے جائیں گے۔ e. وہ اراکین جن کا انتخاب حج یا عمرہ کے لئے قرعہ اندازی کے ذریعے نہیں کیا جا سکا، وہ کسی بھی وقت اپنی صوابدید پر فنڈ کی رکنیت سے دستبردار ہو سکتے ہیں، لیکن اگر کسی ملازم/ممبر کو منتخب کر کے حج یا عمرہ کے لیےرقم دی گئی، تو اس کے لئے لازمی ہو گا کہ جب تک اس کو دی گئی رقم وہ واپس جمع نہیں کروا دیتا، تب تک وہ فنڈ کی ممبر شپ کو برقرار رکھے۔ f. کوئی بھی رکن جو بغیر تنخواہ چھٹی پر چلاجاتا ہے یا وہ استعفی دے دیتا ہے اور یونیورسٹی سے کلیئرنس حاصل کر لیتا ہے یا اس کی خدمات کسی بھی وجہ سے ختم کر دی جاتی ہیں تو اس فنڈ کے تحت حج یا عمرہ پیکج کے ایوارڈ کے لیے اس کے نام پر غور نہیں کیا جائے گا۔ g. اگر کوئی رکن حج یا عمرہ کے لیے فنڈز حاصل کرنے کے بعد استعفیٰ دیتا ہے یا نوکری چھوڑ دیتا ہے، تو وہ اس فنڈ میں اپنا مزید حصہ ڈالنے کا پابند نہیں ہوگا۔ تاہم، اگر وہ رضاکارانہ طور پر چندہ دینا چاہتا ہے، تو یہ فنڈ میں اس کی طرف سےعطیہ سمجھا جائے گا۔ h. کسی رکن کے سروس سے ریٹائر ہونے یا سروس کے دوران اس کی موت کی صورت میں، اس طرح کے واقعے کے بعد کی جانے والی پہلی قرعہ اندازی میں اس کا نام شامل کیا جائے گا۔ اس کی طرف سے فنڈ میں مزید عطیہ دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ کامیاب ممبر کی موت کی صورت میں، انتظامی کمیٹی کو یہ فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہوگا کہ (اس کے خاندانی ورثاء میں سے) کس کو یہ موقع فراہم کیاجائے۔ i. کوئی بھی ممبر یا غیر ممبر شخص اس فنڈ کے لیے یونیورسٹی کے اندر یا باہر سے کسی بھی وقت عطیہ کر سکتا ہے۔ تاہم قرعہ اندازی کی فہرست میں صرف حج عمرہ فنڈ کے ارکان کو شامل کیا جائے گا۔ j. اسکیم کیلنڈر سال میں ایک بار پیش کی جائے گی اور فاتحین کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔ مینجمنٹ کمیٹی، ہر بیلٹنگ سائیکل سے پہلے، فنڈز کی دستیابی کو دیکھے گی تاکہ ممکنہ فاتحین کی تعداد کا فیصلہ کیا جا سکے۔ حج کے لیے نشستیں کم ہوں گی اور عمرہ کے لیے زیادہ لوگوں کا انتخاب کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فنڈ سے مستفید ہو سکیں۔ k. حج اور عمرہ کے لیے منتخب ہونے والے افراد کی کل تعداد کا فیصلہ کمیٹی کرے گی اور ممبران کو گریڈ، سکیل اور سنیارٹی سے قطع نظر کھلی قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا۔فنڈز کی دستیابی کو دیکھتے ہوئے، مینیجمنٹ کمیٹی ہر سال قرعہ اندازی کرے گی۔ l. قرعہ اندازی میں کامیاب ارکان/ملازمین کے ناموں کی منظوری انتظامی کمیٹی برائے حج/عمرہ دےگی۔اگر منتخب شدہ فرد، کمیٹی کی طرف سے دی گئی آخری تاریخ تک استفادہ نہ کرسکا، تو دی گئی منظوری ختم ہو جائے گی۔آخری تاریخ گزر جانے کے بعد، منتخب شخص اس مخصوص قرعہ اندازی میں حج یا عمرہ کرنے کے تمام حقوق سے محروم ہو جائے گا۔ m. اس سکیم کے تحت حج/عمرہ کرنے کے لئےکامیاب ممبران کو سپانسر کیے جانے والے فنڈ کی رقم ایک یکمشت رقم ہو گی، جو ایئر ٹکٹ، ویزہ ،متعلقہ فیسوں، روزمرہ کے اخراجات اور اس کے علاوہ وہ رقم جسے کمیٹی مناسب سمجھے گی، پر مشتمل ہو گی. مجاز اتھارٹی کی منظوری حاصل کرنے کے بعد، مینیجمنٹ کمیٹی، ضرورت کے مطابق اس رقم پر نظر ثانی کر سکتی ہے۔ عمرہ کے لیے فنڈ کی رقم کا فیصلہ انتظامی کمیٹی ہر سال اوپن مارکیٹ سے موجودہ نرخ حاصل کرنے کے بعد کرے گی۔ n. اس سکیم کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے کامیاب ممبر کو سپانسر کیے جانے والے فنڈز ہر سال حکومت پاکستان کی حج سکیم کے تحت مقرر کردہ رقم اور انتظامی کمیٹی کی جانب سے مناسب سمجھے جانے والے دیگر وظیفوں کے مطابق ہو گی۔ مجاز اتھارٹی کی منظوری حاصل کرنے کے بعد مینجمنٹ کمیٹی کی طرف سے ضرورت کے مطابق رقم پر نظر ثانی کی جا سکتی ہے۔ o. اس سکیم کے سلسلے میں متعلقہ ممبر کی طرف سے اٹھائے گئے تمام دیگر چارجز/خرچ جیسے کہ زائد قیام کی ادائیگیاں، سرچارجز/جرمانے، پریمیم پروازوں اور/یا رہائش وغیرہ کے اضافی چارجز، اگر کوئی ہیں، تو صرف متعلقہ ممبر ہی برداشت کرے گا۔ p. کامیاب ممبر اس سکیم کے تحت اپنے بیرون ملک سفر کے سلسلے میں مجاز اتھارٹی سے تمام ضروری چھٹیاں، منظوری، این او سی وغیرہ حاصل کرنے کا ذمہ دار ہوگا۔ q. ایک بار جب کسی رکن نے حج کا موقع حاصل کر لیا تو، اس کا نام حج کے لیے کی جانے والی قرعہ اندازی میں دوبارہ شامل نہیں کیا جائے گا۔ تاہم، اگر کسی ملازم نے اس فنڈ کے تحت عمرہ کی سہولت حاصل کی ہے، تو اس کا نام اگلے پانچ سالوں میں شامل نہیں کیا جائے گا (صرف عمرہ کے لیے) تاکہ زیادہ سے زیادہ اراکین اس فنڈ سے مستفید ہو سکیں۔ r. اگر کامیاب ملازم مقررہ وقت کے اندر اپنے بیرون ملک سفر کے لیے ضروری چھٹیاں، منظوری، NoC وغیرہ حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے، تو اس کا نام اگلی قرعہ اندازی کے لیے خود بخود کامیاب سمجھا جائے گا۔ s. اگر فنڈ کے تحت کامیاب ممبر کی حکومت پاکستان کی حج سکیم کے تحت حج کے لیے درخواست کسی بھی وجہ سے منظور نہیں ہوتی ہے، تو اسے اجازت ہو گی کہ وہ اگلے سال تک اسے لے جائے یا وہ پرائیویٹ سیکٹر کے حج کوٹہ سے حج کرلے بشرطیکہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درکار فنڈز کی اضافی رقم وہ اپنے وسائل سے پوری کرے۔ t. اسکیم کے تحت ایک کامیاب ملازم/ممبر اپنی مرضی اور خواہش سے اپنی پیشکش (باری) کو ، لاگو شدہ شرائط و ضوابط کے تحت، اپنے شریک حیات، بیٹے، بیٹی یا والدین میں سے کسی کے نام پر منتقل کر سکتا ہے۔ u. کسی رکن کی جانب سے حج عمرہ فنڈ کے کسی دوسرے رکن کو پیشکش منتقل کرنے یا سپرد کرنے کی صورت میں، اس کی اہلیت کا حق برقرار رہے گا اور پرنسپل قرعہ دار کو بعد کی قرعہ اندازی کے لیے نئے امیدوار کے طور پر سمجھا جائے گا۔ v. انتظامی کمیٹی سال میں ایک بار اسکیم کے اراکین کے درمیان مالیاتی رپورٹ بھیجے گی۔ یہ رپورٹ رپورٹنگ کی مدت کے دوران اکاؤنٹ کی رقوم کی وصولیوں اور تقسیم کی عکاسی کرے گی۔ w. اس اسکیم سے پیدا ہونے والے کسی بھی تنازعہ یا ملازم کو کوئی شکایت ہونے کی صورت میں یا ان شرائط کے نفاذ کے سلسلے میں، معاملہ اسکیم کی منظوری دینے والی مجاز اتھارٹی کو بھیجا جائے گا، جس کا اس معاملے پر فیصلہ حتمی ہو گا اور اس کی پابندی کرنالازمی ہوگا۔ x. مینجمنٹ کمیٹی کو فنڈ سے متعلق کسی بھی تضاد یا معاملے پر فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہوگا۔ تاہم، کمیٹی کو کسی بھی شرائط اور معیار میں ترمیم کرنے کے لیے مجاز اتھارٹی کی منظوری لینا ہوگی۔

محلہ کی مسجد میں دوسری جماعت کرانا جائز ہے یا نہیں؟اور شارع عام پر جو مسجد ہو اس میں جماعتِ ثانیہ کا کیا حکم ہے؟

ذبح اور گوشت بناتے وقت کپڑوں کو خون لگ جائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

ایک آدمی کی بیٹی اس کی زندگی میں فوت ہو گئی تو اس نے اپنے بڑے بیٹے اور بیٹی کو وصیت کی کہ میرے فوت کے بعد اس بیٹی کے حصہ کے بقدر،کہ اگر وہ زندہ ہوتی تو اس کو ملنا تھااس بیٹی کی اولادیعنی میرے نواسے اور نواسیوں کو دیا جائےاور اسپر گواہ بھی موجود ہیں اور وصیت کو ہر صورت میں پورا کرنے کا حکم دیا ہے،اب اس کے فوت ہونے کے بعد اس کے نواسوں اور نواسیوں کو وہ حصہ ملنا چاہیے یا نہیں؟

ایک آدمی نے رمضان کا روزہ رکھا اور بیوی بھی روزے کی حالت میں تھی،اس حال میں مرد نے اپنی بیوی سے زبردستی جماع کر لیاتو کیاعورت پر بھی کفارہ لازم ہو گایا نہیں؟

خاوند اگر غریب ہو اور بیوی پر زکوٰۃلازم ہو تو کیا بیوی خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے یا نہیں؟

مسماۃ عارفہ بانوزوجہ عبد الرزاق میمن کے پاس جو اپنی ذاتی ملکیت ہے، اسے اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہتی ہےتو شرعاًاس کا کیا حکم ہے؟ جبکہ مسماۃعارفہ بانو کی کل اولاد میں تین بیٹے:عبدالکریم،عبد السلام،فہداور چار بیٹیاں ہیں: مسماۃ قمرالنساء، مسماۃشہنیلا،مسماۃانیلااور چوتھی مسماۃ حنیفہ موجود ہیں،مسماۃعارفہ بانو چاہتی ہیں کہ اپنی ملکیت زندگی میں اولاد کے اندر تقسیم کردے، تاکہ ہر قسم کے تنازع واختلاف سے بچاجا سکے،قرآن وحدیث سے اس کا جواب دیں۔

پرانی اینٹیں دے کر نئی اینٹیں خریدنا،برابر سرابریا کمی زیادتی کے ساتھ جائز ہے یا نہیں؟

میت کو غسل دینے کی اجرت لینا کیسا ہے؟

جب بچہ پیدا ہو تو اس بچے کا نام رکھنا کس کا حق ہے؟

ناک کی بلغم حلق سے نیچے اتر جائے تو کیا روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

ہمارے گھر میں ایک زمین دوز ٹینک ہے،جس کی لمبائی(6)فٹ،چوڑائی(4)فٹ اور گہرائی(8)فٹ ہے،کھیلتے ہوئے ایک بچے نےدوسرے کو جوتا ماراتو وہ جوتا ٹینک میں گر گیا تو کیا پانی ناپاک ہو گا یا نہیں؟

ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ کہاکہ”میں تمھیں طلاق دیتا ہوں“تیسری مرتبہ کہاکہ”میں نے تجھے آزاد کر دیا“تو اس صورت میں کتنی طلاقیں واقع ہونگی؟

ایک صاحب نے اپنی ملکیت میں تین مرلہ زمین چھوڑ گئے ہیں،صاحب کی دو بیویاں ہیں،پہلی بیوی سے(6)اولاد ہیں تین بچے اور تین بچیاں،دوسری سے کوئی اولاد نہیں ہے،جبکہ دوسری نے زمین کی خریداری میں آٹھ ہزار روپےاپنے بھی خرچ کئے تھے(جس پر دو گواہ بھی موجود ہیں کہ عورت نے یہ آٹھ ہزار روپےاپنے لئے زمین خریدنے کے لئےدیے تھے)اُس وقت زمین پانچ مرلہ تھی،دو مرلہ اس کا شوہراپنی زندگی میں بیچ گیا تھا،اب تقسیمِ وراثت کا شرعی طریقہ کیا ہے؟اُس وقت زمین کا فی مرلہ(2750)روپے تھا،جبکہ موجودہ قیمت(75000)روپے ہے۔

حیض کے ایام میں اگر کسی نےاپنی بیوی سے جماع کر لیا تو کیا حکم ہے؟

صفحہ اول

نماز کے دوران اگرکسی کا ستر کھل جائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

ایک خاتون کا شوہر فوت ہوا،اس کا کوئی بیٹا نہیں صرف بیٹیاں ہیں،اس نے جائیداد میں کچھ زرعی زمین چھوڑی اور ایک مکان،دریافت طلب امر یہ ہےکہ زرعی زمین شوہر کی وراثتی ہے جبکہ مکان عورت (بیوی) کے پیسوں سے خریدا گیا تھا،اسپر گواہان بھی موجود ہیں،لیکن شوہر کے نام ہے جوکہ عورت نے اپنے شوہر کے نام شوہر ہونیکی کی وجہ سے لگوایا تھا، شوہر نے مرنے سے پہلے اس مکان کا آدھا حصہ مدرسہ کو دینے کی وصیت بھی کی ہے،کیا زرعی زمین کی طرح یہ مکان بھی وراثت میں شوہر کے بھائیوں وغیرہ میں تقسیم ہو گا؟اگر ہو گا تو کیااس میں وصیت نافذ ہو گی یا نہیں؟

بچے کی ضد کی بناپر مدتِ رضاعت کے بعد دودھ پلانا جائز ہے یا نہیں؟

اجنبی شخص کا عورت کو قبر میں اتارنا کیساہے؟

ایک شخص نے تقریباً پانچ مرتبہ اپنی بیوی کو کہا کہ میں تمھیں طلاق ہوں،تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟

مور حلال ہے یا حرام ہے؟

ایک آدمی نے پندرہ سال پہلے زمین خریدی جس کی قیمت بیس ہزار تھی،بعد میں کوئی دعوی کرتا ہےکہ یہ میری ہےاور بیچنے والا بیس ہزار دینے کو تیار ہےلیکن خریدنے والا کہتا ہےکہ مجھے موجودہ قیمت دو،جوکہ تین لاکھ ہے،سوال یہ ہے کہ اب کونسی قیمت دی جائے گی؟

تجارت کی غرض سے جو پلاٹ خریدا گیا ہو،کیا اسپر زکوٰۃ ہو گی یا نہیں؟اگر ہو گی تو کب ہو گی فروخت کرنے کے وقت یا ہر سال؟

ایک عورت حیض سے فارغ ہوئی لیکن غسل کرنے سے پہلےایکسیڈیٹ ہو گیااور دونوں ہاتھوں میں راڈ ڈال کرسینے کےساتھ باندھ دیا گیا ہےتو اسکے غسل کا کیا طریقہ ہو گا؟

جو سبزیاں باربار کاٹی جاتی ہیں کیاان کا عشر ہر مرتبہ دینا ہو گا یا صرف ایک مرتبہ؟

تدفین کے بعد قبر پر پانی چھٹرکنا کیسا ہے؟

کیا بیوہ اپنی مرضی سے نکاح کر سکتی ہے؟

سلام پھیرنے کے بعد سجدہ سہو یاد آیاتو اب کیا حکم ہے؟

ایک شخص نے دو گواہوں کی موجودگی میں یہ کہا کہ میں اپنی بیوی فلانہ کو طلاق دیتا ہوں،طلاق دیتا ہو ں، طلاق دیتا ہوں،تو کتنی طلاقیں واقع ہونگی؟

کیا مسجدکے تہہ خانہ میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟تہہ خانہ مسجد کا حصہ ہے اور مسجد زیرِتعمیر ہے اور مسجد کے حال میں بہت سردی ہےابھی تک چھت تعمیر نہیں ہوئی۔

ہمارے والد صاحب کے انتقال کے بعد ہمیں میراث میں ایک پلاٹ ملا، جسے ہم بھائیوں نے مشورے سے بیچ دیا ۔پلاٹ کی رقم ملنے سے پہلے مجھے پلاٹ کی رقم سے زیادہ قرض لینے کی ضرورت پڑ گئی، تو کیا اب مجھ پر حج فرض ہے؟

ایک شخص نے شہر کی بلدیہ سے دکان کرایہ پر لی اور ایک خاص قیمت پر آگے کسی کو کرایہ پر دے دی،آیا ایسا کرنا جائز ہے؟

کیا نابالغ کی زمین کی پیدوار پرعشرواجب ہے؟

لڑکا اور لڑکی آپس میں بغیر گواہوں کے نکاح کر سکتے ہیں؟اور اگر کر لیاتو کیا اس کے بعد میاں ،بیوی والاتعلق زنا کے حکم میں ہو گا؟اور کیا اس بنیاد پر حد بھی جاری ہو گی ،اگر گواہوں سے ثبوت ہو جائے؟

اگر کسی عورت کو نمازپڑھنے کے دوران حیض آنا شروع ہو جائے،تو اس عورت کی نماز کا کیا حکم ہے؟

ایک آدمی نے ارادہ کیاکہ اپنے اس بکرے کواللہ کی رضا کے لئےصدقہ کرے گا،تو کیا اس بکرے کو بیچ کراسکی قیمت کو جلسہ وغیرہ میں خرچ کر سکتاہے؟

مسجد میں نماز ِ جنازہ پڑھنا کیساہے؟

وضو کے بعدتولیہ یا رومال وغیرہ سے پانی خشک کرناکیسا ہے؟

کہ اوجھڑی حلال ہےیا حرام؟میں نے سنا ہےکہ اوجھڑی حرام ہے۔

ایک شخص کو کسی نے بیس ہزار روپے دیے،کہ کسی غریب کودے دینااور یہ شخص خود بھی غریب ہے لیکن شرم کے مارے کچھ کہہ نہ سکا ،تو کیا یہ رقم خود بھی استعمال کر سکتا ہے یا نہیں؟

اگر مرد نے عورت سے کہا کہ اگر تو نے فلاںکام کیاتوتو مجھ پر حرام ہےاگر مرد نے وہ کام کر لیا تو کیا یہ مرد عورت پر حرام ہو جائے گا؟