سوال

آدمی تیمم کب تک کرسکتا ہے ؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

جب تک عذر باقی ہے ،تیمم کرتا رہے گا۔

لما فی الفقہ الاسلامی وادلتہ :(1/604،رشیدیة)
مبطلات التیمم زوال العذر المبیح لہ کذھاب العدووالمرض والبرد ووجود آلۃ نزح الماء واطلاق سراجہ من السجن الذی لاماء فیہ لان ما جاز بعذر بطل بزوالہ
وفیہ ایضا
قال علیہ السلام جعلت لنا الارض کلھا مسجد اوتربتھاطھورا ومنھا التراب طھورالمسلم ولوالی عشرحجج مالم یجد الماء او یحدث
وکذا فی الشامیة:(1/256،ایم ،سعید)
وکذا فی المختصر فی الفقہ الحنفی:(63،البشری)
وکذافی المحیط البرھانی :(1/319،ادارة القرآن )
وکذافی الہندیة:(1/29،رشیدیة)
وکذافی مجمع الانھر :(1/64،المنار)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:مدثرشریف غفرلہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
14/9/1443/2022/4/16
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:147

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔