نئے سوالات

وراثت

ایک آدمی کے تین پلاٹ تھے،اس نے زندگی میں ایک پلاٹ سیل کیا،اس کی رقم سے اپنےایک بیٹے اوربیٹی کوالگ الگ مکان لے دیےاور ایک بیٹے کے نام ایک پلاٹ لگوادیااور اس مکان پر قبضہ بھی کروادیا(مع رجسٹری اور انتقال)اب اس صاحب کی وفات ہو گئی،اس کے وارثین میں تین بیٹےاور تین بیٹیاں ہیں،جائیداد کی تقسیم اب کس طرح ہو گی،کیا وہ بچے جن کو زندگی میں مکان قبضہ کروادیاوہ اب باقی دو پلاٹوں میں وارث ہونگے یا نہیں؟

<< مزید پڑھیں

مسماۃ عارفہ بانوزوجہ عبد الرزاق میمن کے پاس جو اپنی ذاتی ملکیت ہے، اسے اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہتی ہےتو شرعاًاس کا کیا حکم ہے؟ جبکہ مسماۃعارفہ بانو کی کل اولاد میں تین بیٹے:عبدالکریم،عبد السلام،فہداور چار بیٹیاں ہیں: مسماۃ قمرالنساء، مسماۃشہنیلا،مسماۃانیلااور چوتھی مسماۃ حنیفہ موجود ہیں،مسماۃعارفہ بانو چاہتی ہیں کہ اپنی ملکیت زندگی میں اولاد کے اندر تقسیم کردے، تاکہ ہر قسم کے تنازع واختلاف سے بچاجا سکے،قرآن وحدیث سے اس کا جواب دیں۔

<< مزید پڑھیں

ایک صاحب نے اپنی ملکیت میں تین مرلہ زمین چھوڑ گئے ہیں،صاحب کی دو بیویاں ہیں،پہلی بیوی سے(6)اولاد ہیں تین بچے اور تین بچیاں،دوسری سے کوئی اولاد نہیں ہے،جبکہ دوسری نے زمین کی خریداری میں آٹھ ہزار روپےاپنے بھی خرچ کئے تھے(جس پر دو گواہ بھی موجود ہیں کہ عورت نے یہ آٹھ ہزار روپےاپنے لئے زمین خریدنے کے لئےدیے تھے)اُس وقت زمین پانچ مرلہ تھی،دو مرلہ اس کا شوہراپنی زندگی میں بیچ گیا تھا،اب تقسیمِ وراثت کا شرعی طریقہ کیا ہے؟اُس وقت زمین کا فی مرلہ(2750)روپے تھا،جبکہ موجودہ قیمت(75000)روپے ہے۔

<< مزید پڑھیں

نکاح و طلاق

میں بیرون ملک میں قیام پذیرہوں،وہاں میں نےدوسری شادی کی،وہ لڑکی شادی سےپہلےغیرمسلم تھی (بعدمیں مسلمان کرکےشادی کی)کچھ عرصہ بعدآپس میں لڑائی جھگڑاکی وجہ سےایک بارطلاق بولااوراسی دن صلح ہوگئی پھرکچھ عرصہ گزرگیادوبارہ کسی بات پررنجش ہوئی،میں نےغصہ میں آکر دوسری دفعہ طلاق دے دی ،لیکن دوبارہ رجوع کرلیا،اس کےبعدپھرلڑائی ہوئی میں نےتیسری باربھی اسےتین دفعہ بول کرطلاق دےدی،پھرایک سال گزرگیاہمارادوبارہ رابطہ ہوگیااورہم نےاپنےناقص علم اوراسلام سےدوری کی وجہ سےدوبارہ نکاح کرلیا،کیایہ ہمارانکاح جائزہے؟اسلام کےاصولوں کےمطابق وضاحت فرمادیں۔

<< مزید پڑھیں

مطلوبہ سوال موجود نہیں؟

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔