سوال

ویڈیو میں کو ئی عورت کی شرمگاہ شہوت سے دیکھتا ہے ،تو اس سےحرمت مصاہرت ثابت ہوگی یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

اس سے حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہوگی۔

لما فی الھندیة:(1/274،رشیدیة)
ولونظرفی مرآۃورﺃی فیھافرج امرﺃۃفنظرعن شھوۃلاتحرم علیہﺃمھاوابنتھالانہ لم یرفرجھاوانمارﺃی عکس فرجھاولوکانت المرﺃۃعلی شط حوضﺃوعلی قنطرۃفنظرالرجل فی الماءفرﺃی فرجھافنظرعن شھوۃلاتثبت الحرمۃکذافی فتاوی قاضی خان۔
وفی تنویرالابصارمع الدرالمختار:(3/34،ایچ ایم سعید)
لاتحرم المنظورالی فرجھاالداخل اذاراٰ ہ من مرآۃﺃوماءلان المرئی مثالہ بالانعکاس
وکذافی البحرالرائق:(3/178،رشیدیة)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة:(4/57،فاروقیة)
وکذا فی الفتاوی الولوالجیة:(1/357،الحرمین)
 وکذا فی المحیط البرھانی:(4/91،بیروت)
 وکذا فی خلاصةالفتاوی:(2/8،رشیدیة)
 وکذا فی تبیین الحقائق:(2/107،امدادیة)
 وکذا فی فتح القدیر:(3/215،رشیدیة)
 وکذا فی النھرالفائق:(2/192،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب

تنویراحمدتابش عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

14/3/1445 /1/10/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :92

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔