سوال

اگرچہرہ دھوتےوقت ٹھوڑی کے نیچے اور حلق سے اوپر کچھ جگہ خشک رہ جائے تو وضو ہوجائے گا یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

وضومیں اس جگہ کے دھونے کا حکم ہےہی نہیں لہذاوضوہوجائے گا۔

لما فی البحرالرئق: (1 /26  ،رشیدیة )
 قولہ(وھومن قصاص الشعر الی اسفل الذقن والی شحمتی الاذن)ای الوجہ …….وفی الصحاح :ذقن الانسان مجتمع لحییہ
وفی الدر المختارورد المحتار: (1 /218  ،بیروت )
الی اسفل ذقنہ)ای :منبت اسنا نہ السفلی. وفی الرد:قولہ:(ای منبت اسنانہ السفلی)تفسیرللذقن بالتحریک ای :الی اسفل العظم الذی علیہ الاسنان السفلی، وھو ما تحت العنفقۃ
وکذافی الفقہ الاسلامی: ( 1/ 367 ،رشیدیة )
وکذا فی حاشیة الطحطاوی: (1 /62  ،رشیدیة )
وکذا فی مجمع الانھر: (1 /20  ،مکتبة المنار )
وکذا فی بدائع الصنائع: (1 /66  ،رشیدیة )
وکذا فی الموسوعة الفقھیة: (43 / 333 ،علوم اسلامیة )
وکذا فی الھندیة: (1 / 3 0،رشیدیة )
وکذا فی قاضیخان: (ھندیة 1 /33  ،رشیدیة )

واللہ اعلم بالصواب

مجیب:ابومحمدتنویرحسین

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

24/03/1445/11/10/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :113

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔