الجواب حامداًومصلیاً
گھوڑا اگرچہ حلال ہے ،لیکن آلہ جہاد ہونے کی وجہ سے گھوڑے کا گوشت کھانا مکروہ تحریمی ہےاور فتوی آج بھی اسی قول پر ہے،اس لیے کہ آج بھی جنگ کے دوران اور دشوار گزار راستوں میں گھوڑوں کا استعمال کیا جاتا ہے،فقہاءکرام رحمھم اللہ تعالیٰ گھوڑے کے گوشت کومکروہ تحریمی قرار دیتے ہیں۔
لما فی ردالمحتار:(6/305،سعید)
قولہ الخیل )کذا قال ابن کمال باشاعطفاعلی قولہ لایحل ذوناب ومثلہ فی الاختیارعبارۃ القدوری والھدایۃ : ویکرہ ﺃکل لحم الفرس عند ابی حنیفۃ والمکروہ تحریمایطلق علیہ عدم الحل شرنبلالیۃ فافاد ان التحریم لیس لنجاسۃ لحمھاولھذااجاب فی غایۃ البیان عماھوظاھرالروایۃ من طھارۃ سؤر الفرس با ن حرمۃ الاکل للاحترام من حیث انہ یقع بہ ارھاب العدولا للنجاسۃ فلا یوجب نجاسۃ السور کمافی الاۤدمی
وفی المبسوط:(11/233،بیروت)
واماابوحنیفۃ رحمہ اللہ فانہ کان یکرہ لحم الخیل فظاھراللفظ فی کتاب الصید یدل علی ان الکراھۃ للتنزیہ ۔ ۔ ۔ ۔ وماقال فی الجامع الصغیر اکرہ لحم الخیل یدل علی انہ کراھۃ التحریم
وکذافی الھدایة:(4/75،76،البشری)
وکذا فی بدائع الصنائع:(4/149،رشیدیة)
وکذافی الھندیة:(5/290،رشیدیة)
وکذا فی خلاصة الفتاوی:(4/304،رشیدیة)
وکذافی الفقہ الحنفی:(5/255،الطارق)
وکذافی الفتاوی الولوالجیة:(3/56،الحرمین شریفین)
وکذا فی فتاوی النوازل:( 332،حقانیة)
وکذا فی القول الراجح:(2/289،حقانیة)
واللہ اعلم بالصواب
تنویر احمد تابش عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
24/6/1445 /7/1/2024
جلد نمبر :31 فتوی نمبر :60