سوال

امام نے بھول کرفرضوں کی چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملا دی،کیا اب سجدہ سہو واجب ہےیانہیں؟

جواب

الجواب باسم ملهم الصواب

اس صورت میں سجدہ سہو واجب ہوگا۔

لما فی الہندية(1/126،رشیدية)
“ولو قرأفی الاخریین الفاتحۃ والسورۃ لایلزمہ السہو وھوالاصح.”
وفی حاشية الطحطاوی علی الدرالمختار:(1/311،رشیدية)
“ولوضم سورۃ الی الفاتحۃفی الاخریین لاشئ علیہ فی الاصح.”
وکذافی کتاب التجنس والمزید:(140،142ادارة القرآن)
وکذافی الہداية:(1/164،الميزان)
وکذافی خلاصة الفتاوی:(1/176،رشیدية)
وکذافی تبیین الحقائق:(1/193،امدادیہ)
وکذافی التاتارخانية:(2/392،فاروقية)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/310،داراحیاء)

واللہ تعالی اعلم با لصواب
ایثارالقا سمی غفر لہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
12/6/1440 ، 2019/2/18
جلد نمبر :17 فتوی نمبر :198

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔