سوال

امام نے نمازجناز میں تین تکبیر کے بعد بھول کرسلام پھیردیا پھریادآیاتوچوتھی تکبیر کہہ کرسلام پھیراتونمازجنازہ کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جنازہ ہوجائےگا۔

لما فی الھندیة: (1 /165 ،رشیدیة )
ولوسلم الامام بعدالثالثۃ ناسیاکبرالرابعۃ ویسلم
وفی حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح: ( 587 ،قدیمی )
ولوسلم الامام بعدالثالثۃ ناسیا کبرالرابعۃ ویسلم
وکذافی الفقہ الاسلامی: (2 /1516 ،رشیدیة ) وکذافی التاتارخانیة: (3 /51 ،فاروقیة )
وکذافی البحرالرائق: (2 / 322 ،رشیدیة ) وکذافی الشامیة: (3 /132 ،رشیدیة )
وکذافی التجرید: ( 3/ 1112 ،محمودیة ) وکذافی تبیین الحقائق: (1 /241 ،امدادیة )
وکذافی الموسوعة الفقہیة: (16 /31 ،علوم اسلامیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/4/9/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:56

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔