سوال

اگرروزہ داربھول کرکھارہاہویاپی رہاہوتواسےروکناچاہیےیانہیں؟

جواب

الجواب حامدا ومصلیا

ایسےصحت مندیانوجوان کوبتاناضروری ہےجوبآسانی روزہ مکمل کرسکتاہےاورضعیف یا بوڑھےشخص کونہ بتانےمیں کوئی گناہ نہیں۔

لمافی الھندیة:(1/202،رشیدیة)
رجل نظرالی صائم یاکل ناسیاان رای فیہ قوۃیمکنہ ان یتم الصوم الی اللیل فالمختارانہ یکرہ ان لایذکرہ وان کان یضعف فی الصوم بان کان شیخاکبیرایسعہ ان لایخبرہ
وکذافی الفتاوی البزازیةعلی ھامش الھندیة:(4/98،رشیدیة)
“وھل یخبرہ اذارآہ یاکل ناسیاان ضعیفالاوان قویااخبرہ․”
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(3/405،فاروقیة)
وکذافی المختصرفی الفقہ الحنفی:(255،بشری)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/406،الطارق)
وکذافی الفتاوی الولوالجیة:(1/227،الحرمین)
وکذافی الشامیة:(2/395،سعید)
وکذافی البحرالرائق:(2/473،رشیدیة)
وکذافی مجمع الانھر:(1/360،المنار)
وکذافی فتح القدیر:(2/332،رشیدیة)
وکذافی الفتاوی الخانیةعلی ھامش الھندیة:(1/202،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
17-8-1443/2022-03-21
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:58

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔