سوال

اگرمقیم نےآبادی میں فرض نمازغیرقبلہ کی طرف رخ کرکےپڑھ لی ،بعدمیں وقت کےاندرمعلوم ہو گیا کہ غیرقبلہ کی جانب رخ کرکےنمازپڑھی ہےتوکیااب دوبارہ نمازپڑھےگا؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

جی!نمازدوبارہ پڑھےگا۔

لمافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/761،رشیدیہ)
“امامن صلی فی الحضرالی غیرالکعبۃ سواءأکان بصیراام اعمیٰ،ثم بان لہ الخطاءفعلیہ الاعادۃ ۔”
وفی الہندیة:(1/64،رشیدیہ)
“رجل دخل مسجدالامحراب لہ وقبلتہ مشکلۃ فصلی بالتحری ثم ظہرانہ أخطأکان علیہ الاعادۃلانہ قادرعلی السؤال من الاھل ۔”
وکذافی اللباب فی شرح الکتاب:(1/78،قدیمی)
وکذافی البحرالرائق:(1/499،رشیدیہ)
وکذافی غنیةالمتملی:(222،رشیدیہ)
وکذافی الموسوعةالفقہیة:(32/302،علوم اسلامیة
وکذافی البنایة:(2/162،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی:(1/197،الطارق)
وکذافی الجوہرةالنیرة:(1/132،1قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
محمدرفیق غفرلہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
12/7/1443/2022/2/14
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:170

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔