سوال

اگرکوئی شخص اس گمان کےساتھ کہ ابھی سحری کاوقت باقی ہے کھاتاپیتارہا،بعد میں معلوم ہواکہ سحری کاوقت ختم ہوچکاتھاتواس کاروزہ ہوا یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

اس کا روزہ نہیں ہوا۔

لمافی الھندیة:(1/194،رشیدیہ)
“ولوظھرانہ اکل والفجرطالع یجب علیہ القضاءولاکفارۃعلیہ ۔ “
وفی المختصرفی الفقہ الحنفی:(1/251،البشریٰ)
“ولوظن ان الفجرلم یطلع فاکل اوشرب،والفجرقدطلع : لم یصح صومہ،ویجب علیہ القضاء ۔ “
وکذافی الھدایة:(1/356،رحمانیہ)
وکذافی اللباب:(1/161،قدیمی)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/1707،رشیدیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/415،الطارق)
وکذافی السراجیة:(1/166،زمزم)
وکذافی کنزالدقائق:(1/70،حقانیہ ملتان)
وکذافی البحرالرائق:(2/508،رشیدیہ)
وکذافی الشامیة:(3/436،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
18/9/1443/2022/4/20
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:172

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔