سوال

اگر ایک امام مقتدیوں سے 9 انچ بلند کھڑا ہوتا ہے(امام اکیلا کھڑا ہےاس بلند مقام پر) کیا مقتدیوں کی نماز درست ہو جائے گی؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیا

نماز درست ہو جائےگی۔

لما فی التنویر وشرحہ:(2/500،رشیدیہ)
وانفراد الامام علی الدکان)للنھی ،وقد ر الارتفاع بذراع،ولا باس بما دونہ ،وقیل ما یقع بہ الامتیاز وھو الاوجہ
وفی الھندیہ:(1/108،رشیدیہ)
ثم قدر الارتفاع قامة ولا بأس بما دونها ذكره الطحطاوي وقيل: إنه مقدر بما يقع به الامتياز، وقيل: بمقدار الذراع اعتبارا بالسترة وعليه الاعتماد. كذا في التبيين
وکذا فی بدائع:(1/508،رشیدیہ)
وکذا فی کتاب الفقہ:(1/369،حقانیہ)
وکذا فی البحر الرائق:(2/46،رشیدیہ)
وکذا فی فتح القدیر:(1/425،رشیدیہ)
وکذا فی التتارخانیہ:(2/212،فاروقیہ)
وکذا فی تبیین الحقائق:(1/165،امدادیہ)
وکذا فی المحیط البرھانی:(2/144،داراحیاء)
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح:(/361،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
اسدالرحمن عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
18/5/1442/2021/1/3
جلد نمبر:22 فتوی نمبر: 121

شیئر/ پرنٹ کریں

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔