سوال

اگر کسی شخص نے نماز میں فَلَھُمٗ اَجٗرٌغَیٗرُمَمٗنُوٗن کی جگہ غَیٗرٌمنونپڑھ دیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورت مسئولہ میں نماز ہوجائے گی،کیونکہ یہ فاش غلطی نہیں ہے۔

لما فی اعلاءالسنن:(4/165،ادارة القرآن والعلوم الاسلامیہ)
وھوالمختار فینبغی أن ینظر الی تغیرالمعنی بسبب ذلک أمرفإن کان فاحشاتفسد،وان صح معناہ ولم یبعد کثیرامن المعنی المراد لاتفسد
وفی الشامیہ: (2 /477 ،رشیدیہ)
وإماأن یکون خطأ،وحینئذفإذالم یغیر المعنی،فإن کان مثلہ فی القرآن نحو:ان المسلمون لایفسد
وکذا فی الھندیة: (1 /80 ،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/71،بیروت)
وکذافی الفتاوی قاضی خان:(4/42،رشیدیہ)
وکذا فی الفقہ الاسلامی و ادلتہ:(2/1037،رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (2 /98 ،فاروقیہ)
وکذا فی خلاصةالفتاوی:(1/114، رشیدیہ)
وکذا فی حاشیہ الطحطاوی علی الدرالمختار:(1/268،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
25/2/2023/4/8/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:49

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔