سوال

اگر کسی نے اپنی سوتیلی ماں کوشہوت سے چھولیاتواس کے باپ کانکاح ٹوٹ جائےگایانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی نکاح بھی ٹوٹ جائے گا اور وہ باپ پرہمیشہ کے لیے حرام بھی ہوجائے گی۔

لما فی الھندیة: (1 /274 ،رشیدیہ)
وکماتثبت ھذہ الحرمۃبالوطءتثبت بالمس والتقبیل والنظرالی الفرج بشھوۃکذافی الذخیرۃ
وفی الشامیہ: (4 /121 ،رشیدیہ)
وإن ادعت الشھوۃ)فی تقبیلہ أوتقبیلھاابنہ(وأنکرھاالرجل فھومصدق)لاھی(إلاان یقول الیھامنتشراً) آلتہ(فیعانقھا)لقرینۃکذبہ او یاخذ ثدیھااویرکب معھا او یمسھا علی الفرج او یقبلھا علی الفم
وکذا فی فتح القدیر: ( 3/ 213 ، رشیدیہ)
وکذا فی البدائع:(2/537،رشیدیہ)
وکذا فی تبین الحقائق:(2/101،امدادیہ)
وکذا فی مجمع الانھر:(1/480،المنار)
وکذا فی کنزالدقائق:(98،حقانیہ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (4 /48 ،فاروقیہ)
وکذا فی البحرالرائق: (3 /179 ،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(4/86،بیروت)

 

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
25/2/2023/4/8/1444
جلد نمبر :29 فتوی نمبر57

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔