سوال

اگر کوئی آدمی کسی وجہ سے عید کے دن صدقۃ الفطر ادا نہ کرسکے تو کیا یہ اس کے ذمہ میں باقی رہے گاس یا ساقط ہو جائے گا ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

ساقط نہیں ہوگا اس کے ذمہ باقی رہے گا ۔

لما فی الھندیة:(1/192،رشیدیہ)
وان قدموھا علی یوم الفطر جاز ولا تفضیل بین مدۃ و مدۃ وھو الصحیح وان أخروھا عن یوم الفطر لم تسقط وکان علیم اخراجھا
وفی بدائع الصنائع:(2/207،رشیدیہ)
واما وقت ادائھا فجمیع العمر عند عامۃ اصحابنا ولا تسقط بالتأخیر عن یوم الفطر
وکذافی المحیط البرھانی:(2/384،بیروت)
وکذافی تنویر الابصار مع الدر المختار:(3/366،رشیدیہ)
وکذافی المبسوط:(3/110،بیروت)
وکذافی البحر الرائق:(2/445،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(3/451،فاروقیہ)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/2041،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
19/3/2023/26/8/1444
جلد نمبر :29 فتوی نمبر:117

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔