سوال

اگر کوئی شخص اللہ تعالیٰ کوگواہ مان کرنکاح کرلےتوکیانکاح درست ہوگا؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

اس طرح نکاح نہیں ہوگا ۔

لما فی خلاصتہ الفتاوی:(2/15،رشیدیہ)
تزوج امراۃ بشھادۃ اللہ ورسولہ لاینعقد وھل یکفرعرف فی الفاظ الفکر
وفی البحرالرائق: (3 /155 ،رشیدیہ)
لوتزوج بشھادۃاللہ ورسولہ لاینعقد
وکذا فی الھدایة:(2/8،بشرٰی)
وکذا فی البدائع:(2/527،رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (4 /37 ،فاروقیہ)
وکذافی التجرید:(9/4371،محمودیہ)
وکذا فی البنایہ: (4 /490 ،رشیدیہ)
وکذا فی فتح القدیر: ( 3/ 191 ، رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
25/2/2023/4/8/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:43

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔