سوال

ایک آدمی حالت جنابت میں تھااس نے پہلے اپنے ہاتھ دھولیےاوردھونے کے بعداس نے ہاتھ بالٹی میں ڈال دیئے توکیاوہ پانی پاک رہے گایانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

پانی پاک رہے گا۔

لما فی فتح القدیر: (1 /94 ،رشیدیة )
والماءالمستعمل ھوماازیل بہ حدث اواستعمل فی البدن علی وجہ القربۃ قال رضی اللہ عنہ:وھذاعندابی یوسف رحمہ اللہ،وقیل ھوقول ابی حنیفۃ ایضا
وفی التاتارخانیة: (1 /346 ،فاروقیة )
المحدث اوالجنب اذاادخل یدہ فی الاناء اوالحب لاجل الاغتراف لایصیرالماءمستعملا بلاخلاف
وکذافی القدوری: (7 ،الخلیل )
وکذافی کنزالدقائق: (7 ،حقانیة )
وکذافی الھدایة: (1 /43 ،رشیدیة )
وکذافی شرح الوقایة: (1 /88 ،امدادیة )
وکذافی البحرالرائق: (1 / 164 ، رشیدیة)
وکذافی اللباب: (1 /46 ،قدیمی )
وکذا فی التاتارخانیة: (1 /344 ،فاروقیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/03/23/1/9/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:161

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔