سوال

ایک آدمی نمازمیں آخری قاعدہ کےاندرتشہدپڑھ رہاتھااوراس کی توجہ تشہدسے ہٹ گئی،اس نے دوبارہ تشہدشروع کردیاتونمازکاکیاحکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

نمازہوگئی۔

لما فی الھندیة: (1 /127 ،رشیدیة )
ولوکررالتشھد فی القعدۃ الاولی فعلیہ السھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ولوکررفی القعدۃ الثانیۃ فلاسھوعلیہ
وفی البحرالرائق: (2 /172 ،رشیدیة )
ولوکررالتشھد فی القعدۃ الاخیرۃفلاسھوعلیہ
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی مراقی: (461 ،قدیمی )
وکذافی التاتارخانیة: (2 /392 ،فاروقیة )
وکذافی المحیط البرھانی: (2 /315 ،داراحیاء )
وکذافی خلاصة الفتاوی: (1 /177 ،رشیدیة )
وکذافی فتح القدیر: (1 /521 ،رشیدیة )
وکذافی تبیین الحقائق: (1 /193 ،امدادیة )
وکذافی التجنیس والمزید: (2 /144 ،بیروت )
وکذا فی غنیة المتملی: (460 ،رشیدیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/4/8/17/9/1444
جلد نمبر:30 فتوی نمبر:24

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔