سوال

ایک آدمی نےبھول کرسورۃِفاتحہ سےقبل سورت پڑھ لی تواسکی نماز کاکیاحکم ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

سجدہ سھو لازم ہوگا۔

لمافی الشامیة:(2/188،رشیدیہ)
“قولہ:( علی کل السورۃ) حتی قالوا: لوقرأحرفامن السورۃساھیاثم تذکریقرأالفاتحۃثم السورۃ،ویلزمہ سجودالسھو ۔ “
وفی مراقی الفلاح متن حاشیةالطحطاوی:(1/249،قدیمی)
و) یجب ( تقدیم الفاتحۃعلی) قراءۃ( السورۃ) للمواظبۃحتی لوقرأمن السورۃابتداءفتذکریقرأالفاتحۃ،ثم یقرأ السورۃویسجدللسھو ۔ “
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی الدر:(1/208،رشیدیہ)
وکذافی النھرالفائق:(1/197،قدیمی)
وکذافی البحرالرائق:(1/516،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/311،داراحیاء)
وکذافیہ ایضا :(2/309،داراحیاء)
وکذافی التاتارخانیة:(2/391،فاروقیہ)
وکذافی الھندیة:(1/126،رشیدیہ)
وکذافی تبیین الحقائق:(1/193،امدادیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
10/9/1443/2022/4/11
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:116

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔