سوال

ایک آدمی نے ارادہ کیاکہ اپنے اس بکرے کواللہ کی رضا کے لئےصدقہ کرے گا،تو کیا اس بکرے کو بیچ کراسکی قیمت کو جلسہ وغیرہ میں خرچ کر سکتاہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی ہاں!کر سکتا ہے۔

لما فی بدائع الصنائع : (2 /175  ،رشیدیہ )
واما صدقۃ التطوع :فیجوز صرفھاالی الغنی لانھا تجری مجری الھبۃ
 وفی خلاصة الفتاوی( 1/ 243 ،رشیدیہ )
ویجوز دفع القیم فی باب الزکوٰۃوالعشور والاخرجۃ والنذور والکفارات عندنا
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتۛہ : (3 /1970  ، رشیدیہ )
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتۛہ: (3 /1937  ، رشیدیہ )
وکذافی الھندیة : (1 /188  ، رشیدیہ)
وکذا فی الفقہ الحنفی : ( 1/376  ،طارق )
وکذافی خلاصة الفتاوی : (1 /  243، رشیدیہ )
وکذا فی تنویر الابصار مع الدر المختار: ( 3/376  ، رشیدیہ )
واللہ اعلم بالصواب

محمد مجیب الرحمن غفر لہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

2023/02/08/16/7/1444

جلد نمبر :29 فتوی نمبر: 12

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔