سوال

ایک آدمی کا نکاح ہواہے،لیکن ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی آیارخصتی سے پہلے طلاق واقع ہوسکتی ہے یانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی ہاں!واقع ہوسکتی ہے۔

لما فی القرآن الکریم: (الاحزاب : 49 )
یآایھاالذین آمنوااذانکحتم المؤمنات ثم طلقتموھن من قبل ان تمسوھن فمالکم علیھن من عدۃ تعتدونھا
وفی تنویرالابصار: (4 / 496 ،رشیدیة )
(قال لزوجتہ غیرالمدخول بھا انت طالق ثلاثاوقعن وان فرق بانت بالاولی لم تقع الثانیۃ)
وکذافی الھدایة: (2 / 350 ،رشیدیة ) وکذافی کنزالدقائق: (120 ،حقانیة )
وکذافی القدوری: (175 ،الخلیل ) وکذافی الفقہ الاسلامی: (9 /6950 ،رشیدیة )
وکذافی التاتارخانیة: (4 /428 ،فاروقیة ) وکذافی المحیط البرھانی: (4 /406 ،داراحیاء )
وکذافی الفتاوی الولوالجیة: (2 /23 ،الحرمین ) وکذا فی الھندیة: (1 /373 ،رشیدیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/17/22/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:182

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔