سوال

ایک آدمی کی فصل ایک من ہوئی ہےکیااس میں سے بھی عشرنکالےگایانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورت مسئولہ میں اس آدمی پربھی عشرواجب ہوگا۔

لما فی البدائع:(2/180،رشیدیہ)
وکذاالنصاب لیس بشرط لوجوب العشرفیجب العشرفی کثیرالخارج وقلیلہ،ولایشترط فیہ النصاب عندأبی حنیفۃ
و فی الھندیة: (1 /186 ،رشیدیہ)
ویجب العشرعندأبی حنیفۃفی کل ماتخرجہ الارض من الحنطۃوالشعیر۔۔۔۔۔قل أوکثرھکذافی فتاوی قاضیخان
وکذافی تنویرالابصار مع الدرالمختار: (3 /313 ،رشیدیہ)
وکذافی الشامیہ: (3 /313 ،رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (3 /278 ،فاروقیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(3/275،بیروت)
وکذا فی الھدایة:(1/183، رشیدیہ)
وکذا فی الفقہ الاسلامی و ادلتہ:(3/1890،رشیدیہ)
وکذا فی المبسوط:(2/208،بیروت)
وکذا فی خلاصةالفتاوی:(1/246، رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
15/12/2022/20/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:124

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔