سوال

ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے، اس کے قریب جہراً قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

اگر نماز میں خلل واقع ہو تو نمازی کے قریب جہرا ًقرآن پڑھنا مکروہ ہے۔

لمافی الشامیة:(2 /525 ،دار المعرفہ)
اجمع العلماء سلفاً وخلفاً علی استحباب ذکر الجماعۃ فی المساجد وغیرھا، الا ان یشوش جھرھم علی نائم أو مصل أو قارئ
وفی الموسوعة الفقہیة :(13/257،علوم اسلامیہ)
قد وردت احادیث باستحباب الجھر بالقرآن، واخری باستحباب الاخفاء…. قال النووی والجمع بینھما ان الاخفاء افضل، حیث خاف الریاء او تاذی مصلون او نیام بجھرہ والجھر افضل فی غیر ذلک لان العمل فیہ اکثر
وکذافی المحیط البرھانی :(7/513،علوم اسلامیہ)
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح:(318،قدیمی)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(18/57،فاروقیہ)
وکذافی بذل المجھود :(7/57،قدیمی)
وکذافی غنیة المتملی:(496،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
احسن ابراہیم غفر لہ و لوالدیہ
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
17/5/1443-2021/12/22
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:48

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔