سوال

ایک شخص نما ز پڑھا رہا تھا چوتھی رکعت میں بیٹھنے کے بجا ۓ پھرقیام کر لیا اور قیام میں یاد آیاتو پھر واپس لوٹنے کے لئے اس نےاللہ اکبر کہا لیکن جماعت کی تعداد بہت زیادہ تھی اب بعض لو گ اس تکبیر کو رکو ع کی تکبیر سمجھ کر رکو ع میں چلے گئے اور بعض لو گ امام کودیکھ کر بیٹھ گئے لیکن امام نے جب سجدہ سہو کے لئے سلام پھیر ا تو مقتد یو ں کوپتہ چلا امام صا حب تو قعد ہ میں تھے تو انہو ں نے بیٹھ کر امام کے ساتھ سلام پھیرا اور امام کے ساتھ سجدہ سہو کیا اب ان لو گوں کی نماز کا کیا حکم ہے جو رکوع میں ہی رہے؟

جواب

الجوا ب با سم ملہم الصواب

ان لو گو ں کی نماز در ست ہے۔

ولما فی الشا مية(2/664،665،رشید ية)
(ولو سہاعن القعو د الاخیر)۔۔۔۔واذاعاد احتسبت لہ الجلسۃالاولی ۔۔۔(مالم یقیدھا)۔۔۔۔(وسجدللسہو)۔۔۔(لتاخیر القعود)۔۔۔۔(والعبرۃ للامام)ای:فی العود قبل التقید وفی عد مہ قولہ (لم تفسد صلا تہم) لانہ لما عاد الامام الی القعدۃ ارتفض رکو عہ فیر تفض رکو ع القوم ایضا تبعا لہ لانہ مبنی علیہ فبقی لھم زیا دۃ سجدۃوذالک لایفسد الصلاۃ.
وفی البحر الرا ئق :(2/183،رشیدية)
لوصلی امام ولم یقعد فی الرا بعۃ من الظہر وقا م الی الخا مسۃفر کع وتا بعہ القو م ثم عا دالا مام الی القعدۃ ولم یعلم القوم حتی سجد وا والسجدۃ لا تفسد صلا تہم لا نہم لما عا دالامام الی القعدۃ ارتفض رکو عہ فیر تفض رکو ع القوم ایضا تبعا لہ لا نہ بنا ءعلیہ فبقی لہم زیادۃسجد ۃ وذلک لا یفسد الصلاۃ
وفی حاشية الطحطاوی علی مراقی الفلاح(469،قدیمی)
(وان سہا عن القعود الاخیر )۔۔۔۔عادولم یسجد)العبرة للإمام حتى لو عاد قبل أن يسجد ولم يعلم به القوم حتى سجدوا لم تفسد صلاتهم لأنه لما عاد الإمام ارتفض ركوعه فيرتفض ركوع القوم أيضا تبعا له فبقي لهم زيادة سجدة وهي غير مفسدة ما لم يتعمد
وکذافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید :(1/282،الطارق)
وکذا فی ا للباب:(1/104،قدیمی)
وکذافی الجو ھرةالنیرة:(1/201،قدیمی)
وکذا فی البناية:(2/743،رشید ية)
وکذا فی فتح القدیر :(1/525،رشیدية)
وکذافی الهداية :(1/166،المیزان)
وکذا فی مجمع الانھر :(1/223،المنار)

واللہ تعالی اعلم با لصواب
ایثارالقا سمی غفر لہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
12/6/1440 ، 2019/2/18
جلدنمبر :18 فتوی نمبر :108

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔