سوال

ایک شخص نےایک طرف سلام پھیرنےکےبعدبھول کربات کرلی تواس کی نمازکا کیاحکم ہے؟

جواب

الجواب حامدا ومصلیا

دونوں سلام واجب ہیں لہذاواجب چھوڑنےکی وجہ سے نمازلوٹاناضروری ہے۔

لمافی الفقہ الحنفی فی ثوبہ الجدید:(1/209،الطارق)
الواجب ماکان دون الفرض وفوق السنۃ،ولاتفسدالصلاۃبترکہ ویجب اعادۃالصلاۃبترک واجب من واجباتھا عمدا واذا ترکہ سھوایجب اعادتھاان لم یسجدلہ سجودالسھوویجب علیہ الاعادۃفی وقت الصلاۃاوخارجہ واذالم یعدالصلاۃواصرعلی ذلک یکون فاسقاآثما۔وواجبات الصلاۃثمانیۃعشر،وھی(وعلی الصفحۃ:214)الثامن عشر:لفظ السلام مرتین
وفی حاشیةاالطحطاوی علی الدرالمختار:(1/210،رشیدیة)
قولہ ولفظ السلام)وجوبہ اخذمن المواظبۃ
وکذافی التنویرمع الدر:(2/199،رشیدیة)
وکذافی الھندیة:(1/72،رشیدیة)
وکذافی نورالایضاح مع مراقی الفلاح:(251،قدیمی)
وکذافی الھدایة:(1/187،بشری)
وکذافی فتح القدیر:(1/328،رشیدیة)
وکذافی التجرید:(2/611،محمودیة)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
2022-02-06/04-07-1443
جلد نمبر:26 فتوی نمبر:120

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔