سوال

ایک شخص نے تین گھنٹوں میں عمرہ مکمل کر لیا ہے اور عمرے کے احرام کے دوران ہی سلے ہوئے کپڑےپہن لیے تو کیا اس شخص پر دم واجب ہوگا یا صدقہ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورت مسئولہ میں اس شخص پر صدقہ واجب ہوگا۔

لما فی المبسوط : (4 /126 ،بیروت )
وکذلک لو لبس قمیصا أو سراویل أوقلنسوۃ یوما الی للیل فعلیہ دم وان کان فیما دون ذلک فعلیہ صدقۃ
وفی حاشیة الدرالمختار: (2 /547 ،سعید )
لوأحرم بنسک وھو لابس المخیط وأ کملہ فی أقل من یوم وحل منہ لم أر فیہ نصا صریحا و مقتضی قولھم أن الارتفاق الکامل الموجب للدم لا یحصل الا بلبس یوم کامل أن تلزمہ صدقۃ
وکذافی الھدایہ : (1 /420 ،بشری )
وکذا فی بدائع الصنائع: ( 2/410 ،رشیدیہ)
وکذافی خلاصة الفتاوی: (1 /270 ،رشیدیہ )
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (3 /574 ،فاروقیہ )
وکذافی البحر الرائق : (3 / 10 ، رشیدیہ)
وکذا فی غنیةالناسک : ( 71 ،ادارة القرآن )
وکذافی الھندیة: (1 /242 ،رشیدیہ )
وکذا فی ارشاد الساری: ( 509 ،فاروقیہ )
وکذافی غنیةالنا سک: ( 196 ،ادارة القرآن )

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
23/5/1444 /2022/12/18
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:156

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔