سوال

ایک شخص نے ظہر سے پہلے چارسنتیں نہیں پڑھیں پھرظہرکے بعدچارسنتوں کی نیت سے نمازشروع کی اوردوپڑھ کرسلام پھیردیاتویہ دورکعتیں کیاشمارہوں گی؟نفل یادوسنتیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

دوسنتیں شمارہوں گی۔

لما فی الھندیة: (1 /65 ،رشیدیة )
ویکفیہ مطلق النیۃ للنفل والسنۃ والتراویح ھوالصحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ولایشترط نیۃ عددالرکعات
وفی مجمع الانھر: ( 1/ 198 ،المنار )
ولونوی اربعا)ای اذاشرع فی اربع رکعات من النفل (وافسد)فی الشفع الثانی (بعدالقعوداوقبلہ)ای افسدھا فی الشفع الاول قبل القعود(قضی رکعتین)فقط
وکذافی التاتارخانیة: (2 / 44 ،فاروقیة ) وکذافی الفقہ الحنفی: (1 /201 ،الطارق )
وکذافی بدائع الصنائع: (2 /7 ،رشیدیة ) وکذافی کتاب الفقہ: (1 /189 ،حقانیة )
وکذافی الفقہ الاسلامی: (1 /775 ،رشیدیة ) وکذافی الشامیة: (2 /116 ،رشیدیة )
وکذا فی النھرالفائق: (1 /188 ،قدیمی )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/12/17/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:132

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔