سوال

ایک شخص کاسخت سردی کےدنوں میں انتقال ہوا،وہ رضائی میں لپٹاہواتھا ،اب مر نے کے بعد وہ رضائی اتار دیں ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

اس مر نے والے شخص سے رضائی اُتاردی جا ئے اورکسی بڑی چادرسےڈھا نپ دیاجائے۔

لمافی البحر الرائق: (1/301،رشیدیہ)
” قالوا: يجرد كما مات؛ لأن الثياب تحمى فيسرع إليه التغيير.”
وفی: مجع الانھر:(1 / 265، المنار)
” (ويجرد) عن ثيابه ليمكن التنظيف قالوا يجرد كما مات لأن الثياب يحمي فيسرع التغيير. “
وکذافی تبیین الحقائق: ( 1/236 ، رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی الشامية : ( 3/ 101، رشیدیہ)
وکذافی الھندية ( 1/ 157 ، رشیدیہ)
وکذا فی اعلاالسنن: (8 / 215، ادارۃالقرآن)
وکذافی الفقہ الاسلامی وادلتہ: ( 2/ 1490،رشیدیہ )
وکذا فی الھداية: ( 1/ 189، المیزان)
وکذافی البناية: (3 /212 ، رشیدیہ)
وکذا فی فتح القدیر: ( 2/ 190، رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعلیم اللہ غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
20-6-1440،2019-02-26
جلد نمبر:18 فتوی نمبر:115

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔