سوال

ایک مقیم نے عصر کی نماز کی ایک رکعت پڑھی تھی کہ مغرب کی اذان شروع ہو گئی ،اس کی بعد ایک مسافر نے اس مقیم کی اقتداء کرلی تو اس مسافر کی نماز ہو گئی یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

مسافر کی نماز نہیں ہوگی۔

لما فی المحیط البرھانی:(2/405،دار احیاء تراث العربی)
قا ل محمد فی”الجامع”:مقیم صلی رکعۃ من العصر،فغربت الشمس ،فجاء مسافر واقتدی بہ ھذہ الحالۃ لا یصح اقتداءہ
وفی المجمع الانھر:(1/242،المنار)
ولواقتدی المسافر بالمقیم فی الوقت صح ویتم وبعدہ لایصح)لان فرض المسافر لا یتغیر بعد الوقت لانفصال سببہ
وکذافی الفتاوی الوالوالجیة:(1/135،حرمین شریفین)
وکذا فی شامیة:(2/736،رشیدیہ)
وکذافی کتاب الفقہ:(1/366،406حقانیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی:(1/314،الطارق)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد یاسر عرفات غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
8/8/1442/2021/3/23
جلد نمبر: 24 فتوی نمبر: 110

شیئر/ پرنٹ کریں

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔