سوال

ایک مولوی صاحب بیان کر رہے تھے کہ جو شخص گھر سے وضو کرکے مسجد کی طرف جاتا ہے،اس کے لیے اتنا اجر ہے کہ جیسے احرام باندھ کر حج کے لیے جا رہا ہو، کیا یہ حدیث ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جی یہ حدیث ہے۔

لما فی سنن ابی داود:(1/93،رحمانیة)
عن أبی اُمامۃان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال من خرج من بیتہ متطھراالی صلوۃ مکتوبۃ فاجرہ کأجرالحاج المحرم
وفی مسند الامام احمد بن حنبل:(6/359،دارالاحیاء)
عن أبی اُمامۃان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال:من مشی الی صلوۃ مکتوبۃوھومتطھر کان لہ کأجرالحاج المحرم،ومن مشی الی سبحۃالضحی کان لہ کأجر المعتمر
وکذا فی فیض القدیر: ( 6/ 296 ، دارالکتب)
وکذا فی کنز العمال:(7/234،رحمانیة)
وکذافی مشکوة المصابیح:(1/71، رحمانیة)
وکذافی الترغیب والترھیب :(1/134،رشیدیہ)
وکذافی المعجم الاوسط:(4/163،المعارف)
وکذافی المعجم الکبیر:(4/299،دارالکتب العلمیة)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
25/3/2023/3/9/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:137

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔