سوال

بائنہ یا مغلظہ طلاق یافتہ عورت دورانِ عدت شوہر سے پردہ کرے گی یا نہیں؟

جواب

الجواب باسم ملھم الصواب

صورتِ مسئولہ میں مطلقہ اپنے خاوند سے پردہ کرے گی۔

لما فی التنویر مع الدر: (3/537- 538، ط: ایج ایم سعید)
و لابد من سترۃ بینھما فی البائن لئلا یختلی بالاجنبیۃ، و مفادہ ان الحائل یمنع الخلوۃ المحرمۃ …و حسن ان یجعل القاضی بینھما امراۃ ثقۃ …قادرۃ علی الحیلولۃ بینھما.و فی المجتبی الافضل الحیلولۃ بسترو لو فاسقاًفبامراۃ
و فی حاشیہ الطحطاوی علی الدر: (2/231، ط: رشیدیہ)
قولہ: و لابد من سترۃ بینھما فی البائن …قولہ: و فی المجتبی الافضل الحیلولۃ بستر ای لو عدلا …و ھذا مقابل قول المصنف “و لابد من سترۃ بینھما فی البائن” و الظاھر الاول لظھور وجھہ
و کذا فی البحر الرائق (4/261، ط: رشیدیہ)
و کذا فی ردالمحتار (3/538، ط: ایج ایم سعید)
و کذا فی ملتقی الابحر( 2/156- 157، ط: مکتبہ المنار)
و کذا فی مجمع الانھر (2/156، ط: مکتبہ المنار)
و کذا فی الدر المنتقی (2/155- 156، ط: مکتبہ المنار)
و کذا فی المحیط البرھانی (5/237، ط: داراحیاء التراث العربی)
و کذا فی الھندیہ (1/535، ط: رشیدیہ)
و کذا فی المبسوط للسرخسی (5-6/36، ط: دارالمعرفہ)

و اللہ اعلم بالصواب
کتبہ: محمد زکریا غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
18/07/1442/ 2021/03/03
جلد نمبر:23 فتوی نمبر:108

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔