سوال

بنی بنائی مسجدکوشہیدکرکےدوسری جگہ منتقل کرنا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

مسجدکوشہیدکرکےدوسری جگہ منتقل کرناجائزنہیں ہے۔

لما فی ردالمختار : (6 /550 ،رشیدیہ )
ولایجوزنقلہ ونقل مالہﺇلی مسجدآخر،سواءکانویصلون فیہ أولا،وھوالفتوی
وفی الفقہ الاسلامی وادلتہ: (10 / 7673 ، رشیدیہ )
فلوخرب المسجدولیس لہ مایعمربہ،وقداستغنی الناس عنہ لبناءمسجدآخر،یبقی مسجداًعندأبی حنیفۃوأبی یوسف أبداًﺇلی قیام الساعۃ،وبرأیھمایفتی،فلایعودﺇلاملک البانی وورثتہ،ولایجوزنقلہ ونقل مالہﺇلی مسجدآخر،سواءأکانوایصلون فیہ أم لا
وکذافی البحرالرائق: (5 /421 ، رشیدیہ )
وکذا فی الموسوعةالفقھیة: (37 /225 ،علوم اسلامیہ )
وکذا فی بدائع الصنائع: (5 /330 ، رشیدیہ )
وکذا فی الھندیة: ( 2/ 458، رشیدیہ)
وکذا فی المبسوط: ( 12/ 42 ،دارالمعرفة )
وکذا فی المحیط البرھانی: (9 /128 ،دارأحیاءتراث )
وکذا فی تبین الحقائق: (3 /330 ،امدادیہ )
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (8 /164 ،فاروقیہ )

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
6/12/2022/11/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:63

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔