سوال

بچی کا نام رامین رکھنا کیسا ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

رامین فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کا معنی:”دیس کے عاشق کا ہے“،لہذا یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
22/2/2023/1/8/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:63

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔