سوال

بیوی اپنےشوہرکا نام لے کر پکار سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

بیوی کیلئے ایسا کرنا مناسب نہیں ہے۔

لما فی الھندیة:(5/362،رشیدیہ)
یکرہ أن یدعو الرجل أباہ والمرأۃ زوجھا باسمہ
وفی تنویر الابصار:(9/690،رشیدیہ)
ویکرہ أن یدعو الرجل أباہ وأن تدعو المرأۃ زوجھا باسمہ
وکذافی الفتاوی التاتارخانیة:(18/230،فاروقیہ)
وکذافی الفقہ الحنفی:(5/472،الطارق)
وکذافی الموسوعة الفقھیة:(11/337،علوم اسلامیہ)
وکذافی حاشیة الطحطاوی علی الدر:(4/208،رشیدیہ)
وکذافی الشامیہ:(6/418،سعید)

 

واللہ اعلم بالصواب
ضیاء الرحمان غفرلہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
7/2/2023/15/7/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:6

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔