سوال

جنازہ کی ایک تکبیر فوت ہوجائےتواس کی ادائیگی کاکیاطریقہ ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

جب امام دوسری تکبیرکہےتواس کےساتھ شریک ہوجائےاورجب امام سلام پھیرےتوفوت شدہ تکبیراداکرلے۔

لمافی بدائع الصنائع:(2/53،رشیدیہ)
ولوکبرالامام تکبیرۃاوتکبیرتین اوثلث تکبیرات،ثم جاءرجل لایکبرولکنہ ینتظرحتی یکبرالامام فیکبر معہ،ثم اذاسلم الامام قضی ماعلیہ قبل ان ترفع الجنازۃ،وہذاقول ابی حنیفۃومحمدرحمھمااللہ تعالی ۔
وفی الموسوعةالفقھیة:(16/29،علوم اسلامیہ)
اذاجاءرجل وقدکبرالامام التکبیرۃ الاولیٰ ولم یکن حاضراانتظرہ حتی اذاکبرالثانیۃکبرمعہ،فاذافرغ الامام کبرالمسبوق التکبیرۃالتی فاتتہ قبل ان ترفع الجنازۃ،وھذاقول ابی حنیفۃومحمدرحمھمااللہ تعالی
وکذافی الشامیة:(3/135،رشیدیہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(3/78،داراحیاءالتراث)
وکذافی متن حاشیةالطحطاوی علی مراقی الفلاح:(1/594،قدیمی)
وکذافی مجمع الانھر:(1/272،المنار)
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی الدر:(1/375،رشیدیہ)
وکذافی الھندیة:(1/164،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی السراجیة:(1/133،زمزم)
وکذافی المختصرفی الفقہ الحنفی:(1/219،البشریٰ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدعمرفاروق بن عبدالمؤمن بہاولپور
متخصص جامعۃ الحسن ساہیوال
8/9/1443/2022/4/10
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:115

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔