سوال

جنبی اورحائضہ مردے کوغسل دے سکتے ہیں یانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جنبی اورحائضہ کامردےکوغسل دینامکروہ ہے۔

لما فی الشامیة: (2 /203 ،ایچ،ایم سعید )
ویکرہ ان یغسلہ جنب اوحائض
وفی حاشیة الطحطاوی علی الدر: (1 /366 ،رشیدیة )
ینبغی ان یکون الغاسل جنبااوحائضااوکافراجازویکرہ
وکذافی فتح القدیر: (2 /114 ،رشیدیة ) وکذافی النھرالفائق: (1 /385 ،قدیمی )
وکذافی بدائع الصنائع: (2 /33 ،رشیدیة ) وکذافی الفتاوی النوازل: (120 ،حقانیة )
وکذافی البحرالرائق: (2 /306 ،رشیدیة ) وکذافی فتاوی قاضی خان : (1 /188، رشیدیة)
وکذا فی الھندیة: (1 /159 ،رشیدیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
8/2/2023/16/7/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:30

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔