سوال

جوتاپہن کرنمازجنازہ پڑھنے کاکیاحکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائزہے اگرجوتاپاک ہو۔

لما فی حاشیة الطحطاوی علی مراقی: (582 ،قدیمی )
ولوافترش نعلیہ وقام علیھماجاز،فلایضرنجاسۃ ماتحتھالکن لابد من طھارۃ نعلیہ ممایلی الرجل لاممایلی الارض
وفی البحرالرائق: (2 /315 ،رشیدیة )
وقدقدمنافی باب شروط الصلاۃ انہ لوقام علی النجاسۃ وفی رجلیہ نعلان لم یجز،ولوافترش نعلیہ وقام علیھماجازت ولھذایعلم مایفعل فی زماننا من القیام علی النعلین فی صلاۃ الجنازۃ لکن لابد من طھارۃ النعلین کمالایخفی
وکذافی الشامیة: (1 /657 ،سعید )
وکذافی الصحیح البخاری: (1 /56 ،قدیمی )
وکذافی جامع الترمذی: ( 1/ 53 ،رحمانیة )
وکذافی تحفة الاحوذی: ( 2/444 ،قدیمی )
وکذافی غنیة المتملی: (208 ،رشیدیة )
وکذا فی البحرالرائق: ( 1/ 466 ، رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2023/03/23/1/9/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:157

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔