سوال

حالت جنابت اور حالت حیض میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

جائز نہیں،البتہ قرآن کریم کی کوئی آیت دعا،شکر،وغیرہ کے ارادے سےپڑھے تو اس کی گنجائش ہے۔

لما فی الترمزی: (1 / 129 ،رحمانیة )
عن ابن عمر عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال لا تقرأالحائض ولاالجنب شیئا من القرآن
وفی الھندیة: (1 /38 ،رشیدیة )
ومنھا) حرمۃ قراءۃالقرآن،لا تقرأالحائض والنفسآء والجنب شیئا من القرآن والآیۃ ومادونھا سواء فی التحریم علی الاصح الا ان لایقصد بما دون الآیۃالقراءۃمثل ان یقول الحمد للہ یریدالشکر او بسم اللہ عند الاکل او غیرۃفانہ لا باس بہ
وکذافی سنن ابن ماجة: (1 /44 ،قدیمی ) وکذافی الھدایة: (1 /115 ،بشری )
وکذافی بدائع الصنائع: ( 1/ 163 ،رشیدیة ) وکذافی المبسوط: (3 /102 ،دارالمعرفة )
وکذافی النھرالفائق: ( 1/132 ،قدیمی ) وکذافی البنایة: (1 /663 ،رشیدیة )
وکذافی التاتارخانیة: (1 / 480 ،فاروقیة ) وکذا فی الشامیة: (1 /535 ،رشیدیة )

واللہ اعلم بالصواب
کلیم اللہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
2022/12/4/9/5/1444
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:103

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔