سوال

دس سالہ بچہ عمرہ کرنے گیا تو کیا اس کا حلق کروانا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

حلق کروانا چاہیئے اگر چہ ضروری نہیں ہے۔

لما فی ارشاد الساری : (125،فاروقیہ )
و ینبغی لولیہ ان یجنبہ بتشدید نونہ ای یحفظہ ویبعدہ من محظورات الاحرام کلبس المخیط و استعمال الطیب و نحوھما وان ارتکب ای الصبی شیاء من محظورات لا شئ علیہ
وفی الشامیہ: (2 / 466، ایچ ایم سعید)
وکذافی الفتاوی التاتارخانیہ: (3 / 654 ،فاروقیہ )
وکذا فی البحرالرائق : ( 2/ 554،رشیدیہ )
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیہ : ( 3/ 655، فاروقیہ)
وکذا فی تبیین الحقائق: (2 / 6 ،امدادیہ )
وکذا فی النھر الفائق: ( 2/ 59، قدیمی)
وکذا فی المبسوط : (4 / 69، دار المعرفہ)
وکذا فی غنیةالناسک : ( 316 ، ادارة القران )
وکذا فی الفتاوی قاضی خان : ( 1/ 312 ،رشیدیہ )

واللہ اعلم بالصواب
ضیاءالرحمان عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
3/11/2022/8/5/2022
جلد نمبر:28 فتوی نمبر:106

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔