سوال

دوران نمازاگرامام کا وضوٹوٹ جائے تو کیا کرے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

صورت مسئولہ میں امام کوچاہیےکہ وہ اپنا خلیفہ مقررکرے،خواہ اشارہ سےیاہاتھ وغیرہ پکڑکراپنی جگہ کھڑاکردے۔

لما فی المحیط البرھانی:(2/292،بیروت)
والامام المحدث علیﺇمامتہ مالم یخرج من المسجد،ویستخلف رجلا،ویقوم الخلیفۃفی مقامہ ینوی أن یوم الناس فیہ،أو یستخلف القوم غیرہ
وفی تنویرالابصار مع الدرالمختار: (2 /424 ،رشیدیہ)
سبق الامام حدث)۔۔۔۔۔۔۔۔(استخلف)أی:جازلہ ذلک ولوفی جنازۃباشارۃأوجرلمحراب،ولولمسبوق، ویشیر بأصبع لبقاءرکعۃ،وبأصبعین لرکعتین ویضع یدہ علی رکبتہ لترک رکوع،وعلی جبھۃلسجود،وعلی فمہ لقراءۃ،وعلی جبھۃولسانہ لسجودتلاوۃأو صدرہ لسھو
وکذا فی فتح القدیر: ( 1/ 390 ، رشیدیہ)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (2/369 ،فاروقیہ)
وکذا فی تبین الحقائق:(1/146،امدادیہ)
وکذا فی البدائع:(1/522،رشیدیہ)
وکذا فی الھدایة:(1/206،بشرٰی)
وکذا فی کنزالدقائق:(30،حقانیہ)
وکذا فی الھندیة: (1/95 ،رشیدیہ
وکذا فی الفقہ الاسلامی و ادلتہ:(2/1269،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
8/2/2023/16/7/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:2

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔