سوال

رمضان المبارک میں تراویح میں قرآن کریم کےختم کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

سنت ہے۔

لما فی تنویرالابصار مع الدرالمختار: (2 /46 ،ایچ ایم سعید)
والختم )مرۃ سنۃ ومرتین فضیلۃ وثلاثا افضل ( ولا یترک ) الختم ( عکس القوم )
وفی البحرالرائق: (2 /120،رشیدیہ)
والجمہور علی ان السنۃ الختم مرۃ فلا یترک لکسل القوم
وکذافی الھندیة: (1 /117 ،رشیدیہ)
وکذافی الشامیة :(2/46،ایچ ایم سعید)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/253،بیروت)

واللہ اعلم بالصواب
سید ممتاز شاہ بخاری
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
3/4/2023/12/9/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:170

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔