سوال

روزہ کی حالت میں بلغم یا ناک کی رینٹھ وغیرہ منہ میں چلی جائے اور اس کو آدمی نگل لے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائےگایا نہیں ؟

جواب

الجواب حامداومصلیا

نہیں ٹوٹے گا۔

لما فی خلاصة الفتاویٰ:(1/253،رشیدیہ)
“إذا دخل المخاط انفہ فاستشمہ فأدخل حلقہ علی تعمد منہ لا شییٔ علیہ۔”
وکذا فی الخانیةعلی ھامش الھندیة:(1/207 ،رشیدیہ)
“ان ابتلع بزاقہ الذی فی فیہ او المخاط الذی نزل من رأسہ إلی الفم لا یفسد صومہ۔”
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(3/1710،رشیدیہ)
وکذا فی الھندیة:(1/203،رشیدیہ)
وکذا فی المختصر فی الفقہ الحنفی:(255،البشریٰ)
وکذا فی التنویر والدر:(3/428،رشیدیہ)
وکذا فی الشامیة:(3/428،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ محمد انیس غفر لہ ولوالدیہ
متخصص جامعۃالحسن ساہیوال
16،8،1443/22،3،20
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:32

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔