سوال

روزےکی حالت میں اگربارش کےقطرےمنہ میں چلےجائیں تواس سےروزہ ٹوٹ جائےگایانہیں؟

جواب

الجواب حامدا ومصلیا

بارش کےقطرےحلق میں چلےجانےسےروزہ ٹوٹ جاتاہے۔پھربارش کےقطرےاگرحلق میں خودبخودچلےگئےتوصرف قضالازم ہوگی اوراگرجان بوجھ کران کونگل لیاتوقضاءاورکفارہ دونوں لازم ہونگے۔

لمافی الھندیة:(1/203،رشیدیة)
“والمطروالثلج اذادخل حلقہ یفسدصومہ وھوالصحیح.”
وکذافی حاشیةالطحطاوی علی الدر:(1/454،رشیدیة)
اودخل حلقہ مطراوثلج)بنفسہ
قولہ بنفسہ)بأن رفع وجھہ فدخل وان کان بادخالہ ثبت القضاءوالکفارۃ
وکذافی الموسوعةالفقھیة:(28/30،علوم اسلامیة)
وکذافی الفتاوی السراجیة:(162،زمزم)
وکذافی الشامیة:(3/434،رشیدیة)
وکذافی الفتاوی البزازیةعلی ھامش الھندیة:(4/98،رشیدیة)
وکذافی الفتاوی اتتاتارخانیة:(3/382،فاروقیة)
وکذافی الفتاوی الخانیةعلی ھامش الھندیة:(1/211،رشیدیة)
وکذافی خلاصةالفتاوی:(1/254،رشیدیة)

واللہ اعلم بالصواب
عبدالصمدغفرلہ
دارالافتاءجامعۃالحسن ساہیوال
12-08-1443/2022-03-16
جلد نمبر:27 فتوی نمبر:17

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔