سوال

روزے کی حالت میں اگر کوئی شخص دن کو سو جائے اور نیند میں اس کو احتلام ہوجائےتواس کاروزہ ٹوٹے گا یا نہیں ؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

سوتے ہوئے اگر احتلام ہوجائےتوروزہ نہیں ٹوٹے گا۔

لما فی البدائع:(2/239،رشیدیہ)
ولو احتلم فی نھار رمضان فأنزل لم یفطرہ
وفی الھندیة: (1 /200 ،رشیدیہ)
ومن أصبح جنباأو احتلم فی النھار لم یفطرہ کذافی محیط
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (3 /386 ،فاروقیہ)
وکذا فی فتاوی قاضی خان:(1/208،رشیدیہ)
وکذافی الموسوعة الفقھیة:(28/62،علوم اسلامیہ)
وکذا فی الجوہرة النیرة:(1/335،قدیمی)
وکذا فی الھدایة:(1/234،المیزان)
وکذا فی الفقہ الحنفی:(1/406،طارق)

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
25/3/2023/3/9/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:135

 

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔