سوال

زمین کونہری اورٹیوب ویل کےپانی سےسیراب کیاگیا،اس سیرابی کے نتیجے میں سات من تِل کی فصل حاصل ہوئی اس پر عشر کتناآئے گا؟

جواب

الجواب حامداًومصلیاً

صورت مسئولہ میں سات  مَن تِل کی فصل کاعشر14 کلوتل یا ان کی قیمت دینا ہو گی­­­ـ

لما فی الھندیة :(1/182،رشیدیة)
وماسقی بدولاب والدالیۃ ففیہ نصف العشر
وکذا فی تنویرالابصار مع الدر المختار:(3/313،رشیدیة)
و)یجب(نصفہ فی مسقی غرب) أی :دلو کبیر(ودالیۃ أی:دولاب لکثر ۃ المؤنۃ
وکذافی الھدایة :(2 /20،البشری)
وکذا فی البحرالرائق:(2 /306،رشیدیة)
وکذا فی بدائع الصنائع:(2 /185،رشیدیة)
وکذا فی المبسوط:(2 /4،دارالمعرفة)
وکذا فی کنزالدقائق:(1/63،حقانیة)
وکذا فی الفتاوی الولوالجیة:(1/202،الحرمین الشرفین)
وکذا فی الفقہ الحنفی:(1/65،الطارق)
وکذا فی کتاب الفقہ:(1/522،حقانیة)

واللہ اعلم بالصواب

حررہ:محمداعظم عفی عنہ

دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال

23/3/1444/10/10/2023

جلد نمبر :30 فتوی نمبر :110

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔