سوال

زیبرے کا گوشت کھانا جائز ہے یانہیں؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

زیبرے کاگوشت حلال ہے۔

لما فی تنویرالابصار مع الدرالمختار: (9/508 ،رشیدیہ )
والحمرالاھلیۃ)بخلاف الوحشیۃ،فانھاولبنھاحلال
وفی بدائع الصنائع: (4/151 ،رشیدیہ )
واما المتوحش نحوالظباءوبقرالوحش وحمرالوحش وابل الوحش فحلال باجماع المسلین
وکذافی الھندیة: (5/289،رشیدیہ )
وکذا فی الشامیة: (9/508 ،رشیدیہ )
وکذافی الصحیح البخاری: (1 /333 ، رحمانیہ)
وکذافی الصحیح البخاری: (1/334 ،رحمانیہ )
وکذافی الصحیح المسلم: (1/379 ،رحمانیہ )
وکذافی الصحیح المسلم: (1/ 381 ،رحمانیہ )
وکذافی موطاللامام مالک: (362 ،قدیمی )

واللہ اعلم بالصواب
احتشام مجیدغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
4/8/1444/25/2/2023
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:88

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔