سوال

زیدکی ایک رضاعی ماں ہے،جس کے شوہر نے دوسری شادی کی ہے،اس دوسری شادی سے ایک بیٹی ہے،کیا اس بیٹی سے زید کی شادی ہوسکتی ہے؟

جواب

الجواب حامداًومصلیا

نہیں ہو سکتی۔

لما فی الفتاوی الھندیہ:(1/343،رشیدیہ)
یحرم علی الرضیع ابواہ من الرضاع واصولھماوفروعھمامن النسب والرضاع جمیعا
وفی الصحیح المسلم:(1 /537 ،رحمانیہ)
عن عائشۃ رضی اللہ عنھا قالت: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یحرم من الرضاع مایحرم من الولادۃ
وفی الفتاوی التاتار خانیہ:(4/ 362،فاروقیہ)
ویحرم علی الرضیع ابواہ من الرضاع و اصولھماوفروعھمامن النسب والرضاع جمیعا
وکذافی الخانیہ:(1/416،رشیدیہ)
وکذافی الفتاوی الولوالجیہ:(1/365،حرمین شریفیں)
وکذافی مجمع الانھر:(1/554،المنار)
وکذافی بدائع الصنائع:(2/538،رشیدیہ)
وکذافی المبسوط:(5/132،دارالمعرفہ)
وکذافی المحیط البرھانی:(4/93،ادارۃالقران)
وکذافی البحرالرائق:(3/343،رشیدیہ)

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:فیصل نذیر غفرلہ
دارالافتاءجامعۃالحسن
19،2،1443/2021،9،72
جلد نمبر:25 فتوی نمبر:31

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔