سوال

سجدہ سہوکرنے کے بعد التحیات دوبارہ پڑھے گایادرودشریف سے پڑھ لے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

التحیات سے دوبارہ شروع کرے گا۔

لما فی حاشیہ الطحطاوی علی مراقی الفلاح:( 460،قدیمی)
ویجب(سجدتان)لانہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدسجدتین للسھو، وھوجالس بعدالتسلیم وعمل بہ الاکابر من الصحابۃ والتابعین(بتشھدوتسلیم)۔۔۔۔۔ھماواجبان بعدسجودالسھولان الاولین ارتفعابالسجود
وفی الشامیہ: (2 /651تا653 ،رشیدیہ)
یجب لہ بعدسلام واحد)عن یمینہ فقط،لانہ المعھود،وبہ یحصل التحلیل،۔۔۔۔۔(سجدتان) ویجب أیضاً
(تشھدوسلام)
وکذافی المحیط البرھانی:(2/306،بیروت)
وکذا فی البدائع:(1/417،رشیدیہ)
وکذا فی سنن ابی داؤود :(1/157،رحمانیہ)
وکذافی السنن الکبری:(2/499،دارالکتب العلمیة)
وکذا فی الفتاوی التاتارخانیة: (2 /385 ،فاروقیہ)
وکذا فی الھندیة: (1 /125 ،رشیدیہ)
وکذا فی الفقہ الاسلامی و ادلتہ:(2/1122،رشیدیہ)

 

واللہ اعلم بالصواب
محمدامجدڈوگرغفرلہ ولوا لدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
11/3/2023/18/8/1444
جلد نمبر:29 فتوی نمبر:112

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔