سوال

سلام پھیرتےوقت نظرکہاں ہونی چاہیے؟

جواب

الجواب حامداً ومصلیاً

دائیں طرف سلام پھیرتےہوئےدائیں کندھےپراوربائیں طرف سلام پھیرتےہوئےبائیں کندھےپرنظرہونی چاہیے۔

لمافی التنویرمع شرحہ:(1/477،سعید)
“ولھاآداب…..نظرہ…..الیٰ منکبہ الایمن ولایسرعندالتسلیمۃالاولیٰ والثانیۃ لتحصیل الخشوع.”
وفی الفتاویٰ التارخانیۃ:(2/186،فاروقیہ)
“ینبغی ان یکون منتہی بصرہ فی قیامہ الی موضع سجودہ،……..،وعندالتسلیمۃ الاولیٰ الیٰ کتفہ الایمن،وعندالتسلیمۃالثانیۃالیٰ کتفہ الایسر.”
وکذا فی بدائع الصنائع:(1/503،رشیدیہ) وکذا فی النہرالفائق:(1/202، قدیمی)
وکذا فی الفتایٰ الھندیۃ:(1/72،رشیدیہ) وکذا فی فتاویٰ النوازل:(87،حقانیہ)
وکذا فی البحرالرائق:(1/530، رشیدیہ) وکذا فی نورالایضاح:(72،قدیمی)
وکذا فی المحیط البرھانی:(2/127،داراحیاء)

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
عبدالخالق غفرلہ ولوالدیہ
دارالافتاء جامعۃ الحسن ساہیوال
شوال المکرم1441،15، 7جون2020

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔