سوال

شوربے والے سالن میں کوا چونچ مار کر گیا تو سالن کا کیا حکم ہے؟

جواب

الجواب باسم ملھم الصواب

مکروہ ہے ۔

لما فی المحیط البرھانی:(1/285،احیاء تراث العربی)
“وکذلک سؤر سباع الطیرکالصقر والبازی والشاھین مکروہ ،وھذا استحسان”
وکذا فی مجمع الانھر :(1/55،المنار)
“وسؤر الھر ۃ والدجاجۃ المخلاۃ وسباع الطیر وسواکن البیت کالحیۃ والفارۃ مکروہ”
وکذا فی الفتاوی التا تا ر خانیہ :(1/351،فاروقیہ)
وکذا فی الفتاوی العالمکیریہ: (1/24،رشیدیہ)
وکذا فی الدر المختار:(1/426،رشیدیہ)
وکذا فی البحر الرائق: (1/232،رشیدیہ)
وکذا فی المختصر القدوری:(9،الخلیل)
وکذا فی الفقہ الاسلامی وادلتہ:(1/282،رشیدیہ)
وکذا فی فتح القدیر:(1/116،رشیدیہ)
وکذا فی الجو ھر ۃ النیرۃ:(1/61،قدیمی)

واللہ اعلم بالصواب
محمد مظہر اقبال عفی عنہ
متخصص جامعہ الحسن ساہیوال
13، 5 ،1440/2019، 1،20
جلد نمبر:17 فتوی نمبر:143

 

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔